वह जिसको चाहता है अपनी रहमत के लिए ख़ास कर लेता है, और अल्लाह बड़ा फ़ज़्ल वाला है।
وہ جس کو چاہتاہے اپنی رحمت سے خاص کرلیتاہے اوراﷲ تعالیٰ بہت بڑے فضل والا ہے۔
وہ جس کو چاہتا ہے ، اپنی رحمت کیلئے خاص کرلیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔
وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت کے لئے مخصوص کر لیتا ہے اللہ بڑے فضل و کرم والا ہے ۔
اور سب کچھ جانتا ہے ، 63 اپنی رحمت کے لیے جس کو چاہتا ہے مخصوص کر لیتا ہے اور اس کا فضل بہت بڑا ہے ۔
وہ جسے چاہیں اپنی رحمت کے ساتھ خاص کر لیتے ہیں اور اللہ ( تعالیٰ ) بڑے ہی فضل والے ہیں ۔
وہ اپنی رحمت کے لیے جس کو چاہتا ہے خاص طور پر منتخب کرلیتا ہے ، اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے ۔
وہ جسے چاہے اپنی رحمت کے لئے مخصوص کرلے اور اللہ بڑے فضل کا مالک ہے
اپنی رحمت سے ( ف۱٤۰ ) خاص کرتا ہے جسے چاہے ( ف۱٤۱ ) اور اللہ بڑے فضل والا ہے ،
وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص فرما لیتا ہے ، اور اﷲ بڑے فضل والا ہے