पस जो शख़्स उसके बाद फिर जाए तो एैसे ही लोग नाफ़रमान हैं।
پھراس کے بعد جس شخص نے منہ موڑاتووہی لوگ نافرمان ہیں۔
تو جو لوگ اس عہد کے بعد پھر جائیں گے ، وہی لوگ نافرمان ٹھہریں گے ۔
اب جو کوئی بھی اس ( عہد ) سے منہ پھیرے گا تو ایسے ہی لوگ فاسق ( نافرمان ) ہیں ۔
اللہ نے فرمایا اچھا تو گواہ رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں ، اس کے بعد جو اپنے عہد سے پھر جائے وہی فاسق ہے ۔ 70
پھر جو کوئی اس کے بعد پھر جائے تو ایسے ہی لوگ نافرمان ہیں ۔
اس کے بعد بھی جو لوگ ( ہدایت سے ) منہ موڑیں گے تو ایسے لوگ نافرمان ہوں گے ۔
پھر اس کے بعدجو بھی اس عہدسے پھر جائے توایسے لوگ فاسق ( نافرمان ) ہیں
تو جو کوئی اس ( ف۱۵۸ ) کے بعد پھرے ( ف۱۵۹ ) تو وہی لوگ فاسق ہیں ( ف۱٦۰ )
۔ ( اب پوری نسل آدم کے لئے تنبیہاً فرمایا: ) پھر جس نے اس ( اقرار ) کے بعد روگردانی کی پس وہی لوگ نافرمان ہوں گے