वह उसमें हमेशा रहेंगे, न उनका अज़ाब हल्का किया जाएगा और न ही उनको मोहलत दी जाएगी।
اس میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اُن سے عذاب ہلکانہ کیا جائے گااور نہ وہ مہلت دیئے جائیں گے۔
وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے ۔ نہ ان کا عذاب ہلکا کیا جائے گا ، نہ ان کو مہلت ہی دی جائے گی ۔
وہ ہمیشہ اس لعنت ( پھٹکار ) میں گرفتار رہیں گے ۔ نہ ان کے عذاب میں تخفیف ( کمی ) کی جائے گی اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی ۔
اِسی حالت میں وہ ہمیشہ رہیں گے ، نہ ان کی سزا میں تخفیف ہوگی اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی ۔
جس میںیہ ہمیشہ رہیں گے نہ تو ان سے عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی ۔
اسی ( پھٹکار ) میں یہ ہمیشہ رہیں گے ، نہ ان کے لیے عذاب ہلکا کیا جائے گا ، اور نہ انہیں کوئی مہلت دی جائے گی ۔
وہ عذاب میں ہمیشہ مبتلا رہیں گے ، ان سے یہ عذاب نہ ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی
ہمیشہ اس میں رہیں ، نہ ان پر سے عذاب ہلکا ہو اور نہ انہیں مہلت دی جائے ،
وہ اس پھٹکار میں ہمیشہ ( گرفتار ) رہیں گے اور ان سے اس عذاب میں کمی نہیں کی جائے گی اور نہ انہیں مہلت دی جائے گے