Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐसे लोगों की सज़ा यह है कि उन पर अल्लाह की और उसके फ़रिश्तों की और सारे इंसानों की लानत होगी।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ لوگ ،یہی سزاہے ان کی کہ یقیناًاُن پراللہ تعالیٰ کی اور فرشتوں کی اورسارے انسانوں کی لعنت ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

ان لوگوں کا بدلہ یہ ہے کہ ان پر اللہ کی ، اس کے فرشتوں کی اور سارے لوگوں کی لعنت ہوگی ۔

By Hussain Najfi

ایسے لوگوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر اللہ ، فرشتوں اور سب انسانوں کی لعنت ہے ۔

By Moudoodi

ان کے ظلم کا صحیح بدلہ یہی ہے کہ ان پر اللہ اور فرشتوں اور تمام انسانوں کی پھٹکار ہے ،

By Mufti Naeem

ایسے لوگوں کی سزا یہی ہے کہ ان پر اللہ ( تعالیٰ ) کی ، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہوتی ہے

By Mufti Taqi Usmani

ایسے لوگوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر اللہ کی ، فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی پھٹکار ہے ۔

By Noor ul Amin

ایسے لوگوں کی تویہی سزا ہے کہ ان پر اللہ کی اور فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہو

By Kanzul Eman

ان کا بدلہ یہ ہے کہ ان پر لعنت ہے اللہ اور فرشتوں اور آدمیوں کی سب کی ،

By Tahir ul Qadri

ایسے لوگوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر اﷲ کی اور فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی لعنت پڑتی رہے