Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

किन्तु यदि हम एक दूसरी हवा भेज दें, जिस के प्रभाव से वे उस (खेती) को पीली पड़ी हुई देखें तो इस के पश्चात वे कुफ़्र करने लग जाएँ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریقینااگرہم ہوابھیج دیں،پھروہ کھیتی کو زرد پڑی ہوئی دیکھیں تواس کے بعدیقیناوہ ناشکری کرتے رہ جائیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اگر ہم دوسری ہوا بھیج دیں ، پس وہ کھیتوں و زرد ہوئی دیکھیں تو اس کے بعد وہ کفر کرنے والے بن کر رہ جائیں گے ۔

By Hussain Najfi

اور اگر ہم ایسی ہوا بھیج دیں جس سے وہ اپنی ( سرسبز ) کھیتی کو زرد ہوتے دیکھ لیں تو وہ اس کے بعد ناشکری کرنے لگیں ۔

By Moudoodi

اور اگر ہم ایک ایسی ہوا بھیج دیں جس کے اثر سے وہ اپنی کھیتی کو زرد پائیں 74 تو وہ کفر کرتے رہ جاتے ہیں ۔ 75

By Mufti Naeem

اور اگر ہم ( ایسی ) ہوا بھیجیں کہ وہ لوگ اس ( کھیتی وغیرہ ) کو زرد ( پڑتا ) دیکھیں تو البتہ اس کے بعد ناشکری کرنے لگیں

By Mufti Taqi Usmani

اور اگر ہم ( نقصان دہ ) ہوا چلا دیں ( ٢٢ ) جس کے نتیجے میں وہ اپنے کھیت کو پیلا پڑا ہوا دیکھیں تو اس کے بعد یہ ناشکری کرنے لگیں ۔

By Noor ul Amin

اور اگر ہم ایسی ہوابھیجیں جس کے اثر سے وہ اپنی کھیتیوں کو زردپڑتادیکھیں تواس کے بعدوہ کفر بکنے لگتے ہیں

By Kanzul Eman

اور اگر ہم کوئی ہوا بھیجیں ( ف۱۱۰ ) جس سے وہ کھیتی کو زرد دیکھیں ( ف۱۱۱ ) تو ضرور اس کے بعد ناشکری کرنے لگے ( ف۱۱۲ )

By Tahir ul Qadri

اور اگر ہم ( خشک ) ہوا بھیج دیں اور وہ ( اپنی ) کھیتی کو زرد ہوتا ہوا دیکھ لیں تو اس کے بعد وہ ( پہلی تمام نعمتوں سے ) کفر کرنے لگیں گے