Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यह तो अल्लाह की संरचना है। अब तनिक मुझे दिखाओं कि उस से हटकर जो दूसरे हैं (तुम्हारे ठहराए हुए प्रुभ) उन्होंने क्या पैदा किया है! नहीं, बल्कि ज़ालिम तो एक खुली गुमराही में पड़े हुए हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ ہے اﷲ تعالیٰ کی مخلوق،توتم مجھے دکھاؤان لوگوں نے جواُس کے سواہیں کیا پیدا کیا ہے؟ بلکہ ظالم کھلی گمراہی میں ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ ساری چیزیں تو اللہ کی پیدا کی ہوئی ہیں تو اب مجھے دکھاؤ کہ انہوں نے کیا چیزیں پیدا کی ہیں ، جو اس کے سوا ہیں؟ بلکہ یہ ظالم لوگ ایک صریح گمراہی میں مبتلا ہیں ۔

By Hussain Najfi

یہ تو ہے اللہ کی تخلیق! ( اور اس کی پیدا کی ہوئی چیزیں ) ۔ اب تم مجھے دکھاؤ کہ جو اس کے علاوہ ( تمہارے شرکاء ) ہیں انہوں نے کیا پیدا کیا ہے؟ بلکہ ظالم لوگ کھلی ہوئی گمراہی میں ہیں ۔

By Moudoodi

یہ تو ہے اللہ کی تخلیق ، اب ذرا مجھے دکھاؤ ، ان دوسروں نے کیا پیدا کیا ہے ؟15 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اصل بات یہ ہے کہ یہ ظالم لوگ صریح گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں16 ۔ ع1

By Mufti Naeem

یہ اللہ ( تعالیٰ ) کی تخلیق ہے ، پس ( اے مشرکو ) تم مجھے دکھاؤ کہ جو ( معبودانِ باطل ) اس کے علاوہ ہیں انہوں نے کیا کیا چیزیں پیدا کی ہیں ، بلکہ ظالم لوگ کھلی گمراہی میں ہیں

By Mufti Taqi Usmani

یہ ہے اللہ کی تخلیق ! اب ذرا مجھے دکھاؤ کہ اللہ کے سوا کسی نے کیا پیدا کیا؟ بات دراصل یہ ہے کہ یہ ظالم لوگ کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں ۔

By Noor ul Amin

یہ توہے اللہ کی مخلوق ، اب مجھے دکھلائوکہ اللہ کے سوادوسرے معبودوں نے کیا کچھ تخلیق کیا ہے؟ ( کچھ نہیں ) بلکہ یہ ظالم کھلی گمراہی میں پڑے ہیں

By Kanzul Eman

یہ تو اللہ کا بنایا ہوا ہے ( ف۱۰ ) مجھے وہ دکھاؤ ( ف۱۱ ) جو اس کے سوا اوروں نے بنایا ( ف۱۲ ) بلکہ ظالم کھلی گمراہی میں ہیں ،

By Tahir ul Qadri

یہ اﷲ کی مخلوق ہے ، پس ( اے مشرکو! ) مجھے دکھاؤ جو کچھ اﷲ کے سوا دوسروں نے پیدا کیا ہو ۔ بلکہ ظالم کھلی گمراہی میں ہیں