(जो आयतें उतर रही हैं) वे तत्वज्ञान से परिपूर्ण किताब की आयतें हैं
یہ کمال حکمت والی کتاب کی آیات ہیں۔
یہ پُر حکمت کتاب کی آیات ہیں ۔
یہ کتابِ حکیم کی آیتیں ہیں ۔
یہ کتاب حکیم کی آیات ہیں 1 ،
یہ حکمت والی کتاب کی آیات ہیں ۔
یہ اس حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں ۔
یہ اس کتاب کی آیتیں ہیںجو حکمتوں کاخزانہ ہے
یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں
یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں