मार्गदर्शन और दयालुता उत्तमकारों के लिए
نیکی کرنے والوں کے لیے ہدایت اوررحمت ہے۔
ہدایت ورحمت بن کر نازل ہوئی ہیں خوب کاروں کیلئے ۔
جو ( سراپا ) ہدایت اور رحمت ان نیکوکار لوگوں کیلئے ہے ۔
ہدایت اور رحمت نیکوکار لوگوں کے لیے 2 ،
جو نیک کام کرنے کے لیے ( سراسر ) ہدایت اور رحمت ہے ۔
جو نیک لوگوں کے لیے ہدایت اور رحمت بن کر آئی ہے ۔
جونیکی کرنے والوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہیں
ہدایت اور رحمت ہیں نیکوں کے لیے ،
جو نیکوکاروں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے