Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिनमें वे सदैव रहेंगे। यह अल्लाह का सच्चा वादा है और वह अत्यन्त प्रभुत्वशाली, तत्वदर्शी है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُن میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ، اﷲ تعالیٰ کاوعدہ سچا ہے اوروہ سب پر غالب ،کمال حکمت والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا وعدہ پورا ہوکر رہے گا اور وہ غالب اور حکمت والا ہے ۔

By Hussain Najfi

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا سچا ( اور پکا ) وعدہ ہے ۔ وہ بڑا غالب ہے ( اور ) بڑا حکمت والا ہے ۔

By Moudoodi

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست اور حکیم ہے 11 ۔

By Mufti Naeem

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ، اللہ کا وعدہ سچا ہے اور وہ غلبے والا حکمت والا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اور وہ اقتدار کا بھی مالک ہے ، حکمت کا بھی مالک ۔

By Noor ul Amin

یہ اللہ کاسچاوعدہ ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

By Kanzul Eman

ہمیشہ ان میں رہیں گے ، اللہ کا وعدہ ہے سچا ، اور وہی عزت و حکمت والا ہے ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( وہ ) ان میں ہمیشہ رہیں گے ، اﷲ کا وعدہ سچّا ہے ، اور وہ غالب ہے حکمت والا ہے