निश्चय ही तेरा रब ही क़ियामत के दिन उन के बीच उन बातों का फ़ैसला करेगा, जिनमें वे मतभेद करते रहे हैं
یقیناًآپ کا رب ہی اُن کے درمیان قیامت کے دن اس کے بارے میں فیصلہ کرے گاجن میں یہ اختلاف کرتے تھے۔
بیشک تیرا رب ہی قیامت کے دن ان کے درمیان ، ان چیزوں کے باب میں فیصلہ کرے گا ، جن میں یہ اختلاف کرتے رہے ہیں ۔
بے شک آپ کا پروردگار قیامت کے دن ان کے درمیان فیصلہ کرے گا ۔ ان باتوں میں جن میں وہ باہم اختلاف کیا کرتے تھے ۔
یقینا تیرا رب ہی قیامت کے روز ان باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں ( بنی اسرائیل ) باہم اختلاف کرتے رہے ہیں 38
بے شک آپ کا رب ہی ان لوگوں کے درمیان قیامت کے دن ان باتوں میں فیصلہ فرمائے گا جس میں وہ اختلاف کرتے تھے
یقینا تمہارا پروردگار ہی قیامت کے دن ان کے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے ۔
آپ کارب یوم قیامت یقینااُن میں اِن باتوں کافیصلہ کردے گا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے
بیشک تمہارا رب ان میں فیصلہ کردے گا ( ف٤۸ ) قیامت کے دن جس بات میں اختلاف کرتے تھے ( ف٤۹ )
بیشک آپ کا رب ہی ان لوگوں کے درمیان قیامت کے دن ان ( باتوں ) کا فیصلہ فرما دے گا جن میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے