Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 6
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

वे कहते हैं कि "यह फ़ैसला कब होगा, यदि तुम सच्चे हो?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوروہ کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہو گااگرتم سچے ہو؟

By Amin Ahsan Islahi

اور وہ پوچھتے ہیں کہ یہ فیصلہ کا دن کب ظہور میں آئے گا اگر تم سچے ہو؟

By Hussain Najfi

اور وہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو ( بتاؤ ) یہ فتح ( فیصلہ ) کب ہوگا؟

By Moudoodi

یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو ؟ 41

By Mufti Naeem

اور یہ لوگ کہتے ہیں یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور وہ یہ کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا؟

By Noor ul Amin

نیز کہتے ہیں کہ’’اگرتم سچے ہو تویہ فیصلہ کب ہوگا‘‘؟

By Kanzul Eman

اور کہتے ہیں یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو ( ف۵۷ )

By Tahir ul Qadri

اور کہتے ہیں: یہ فیصلہ ( کا دن ) کب ہوگا اگر تم سچے ہو

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220