Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर मैं उन लोगों को, जिन्होंने इनकार किया, पकड़ लिया (तो फिर कैसा रहा मेरा इनकार!)

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر میں نے ان لوگوں کو پکڑلیاجنہوں نے کفرکیاتوکیسا تھامیرا عذاب؟

By Amin Ahsan Islahi

پھر میں نے ان لوگوں کو پکڑا تو دیکھو کیسی ہوئی ان کے اوپر میری پھٹکار!

By Hussain Najfi

پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا ( دیکھو ) میری سزا کیسی سخت تھی؟

By Moudoodi

پھر جن لوگوں نے نہ مانا ان کو میں نے پکڑ لیا اور دیکھ لو کہ میری سزا کیسی سخت تھی ۔ ع3

By Mufti Naeem

پھر میں نے کافروں کو ( عذاب میں ) پکڑا ، پس کسی تھی میری سزا

By Mufti Taqi Usmani

پھر جن لوگوں نے انکار کی روش اپنائی تھی میں نے انہیں پکڑ میں لے لیا ۔ اب دیکھو کہ میری سزا کیسی ( ہولناک ) تھی ۔

By Noor ul Amin

پھرجن لوگوں نے کفر کیا انہیں میں نے پکڑلیاپھردیکھ لومیراعذاب کیسا سخت تھا؟

By Kanzul Eman

پھر میں نے کافروں کو پکڑا ( ف۷۱ ) تو کیسا ہوا میرا انکار ( ف۷۲ )

By Tahir ul Qadri

پھر میں نے ان کافروں کو ( عذاب میں ) پکڑ لیا سو میرا انکار ( کیا جانا ) کیسا ( عبرت ناک ) ثابت ہوا