उन्होंने कहा, "हमारा रब जानता है कि हम निश्चय ही तुम्हारी ओर भेजे गए हैं
اُنہوں نے کہا: ہمارا رب جانتا ہے کہ بلاشبہ ہم ضرور تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں
انہوں نے کہا کہ ہمارا رب گواہ ہے کہ ہم تمہاری طرف رسول ہوکر آئے ہیں ۔
رسولوں ( ع ) نے کہا کہ ہمارا پروردگار خوب جانتا ہے کہ ہم تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں ۔
رسولوں نے کہا ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم ضرور تمہاری طرف رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں ،
انہوں نے کہا ہمارا رب جانتا ہے کہ بے شک ہم تمہاری طرف ( رسول بناکر ) بھیجے گئے ہیں
ان ( رسولوں ) نے کہا : ہمارا پروردگار خوب جانتا ہے کہ ہمیں واقعی تمہارے پاس رسول بنا کر بھیجا گیا ہے ۔
وہ کہنے لگے کہ ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم یقیناتمہاری طرف رسول بنا کربھیجے گئے ہیں
وہ بولے ہمارا رب جانتا ہے کہ بیشک ضرور ہم تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں ،
۔ ( پیغمبروں نے ) کہا: ہمارا رب جانتا ہے کہ ہم یقیناً تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں