उस का अनुवर्तन करो जो तुम से कोई बदला नहीं माँगते और वे सीधे मार्ग पर हैं
پیروی کرو اُن کی جوتم سے کوئی اجرنہیں مانگتے اوروہ سیدھاراستہ پانے والے ہیں۔
ان لوگوں کی پیروی کرو جو تم سے کوئی صلہ نہیں مانگتے اور وہ راہِ راست پر بھی ہیں ۔
ان لوگوں کی پیروی کرو جو تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتے اور خود ہدایت یافتہ بھی ہیں ۔
پیروی کرو ان لوگوں کی جو تم سے کوئی اجر نہیں چاہتے اور ٹھیک راستے پر17 ہیں ۔
ان ( پاکباز لوگوں ) کی پیروی کرو جو تم لوگوں سے کوئی عوض نہیں مانگتے اور وہ ہدایت ( پر بھی ) ہیں
ان لوگوں کا کہنا مان لو جو تم سے کوئی اجرت نہیں مانگ رہے ، اور وہ صحیح راستے پر ہیں ۔
ان کی پیروی کرلوجوتم سے کچھ اجرنہیں مانگتے اور وہ خودہدایت یافتہ ہیں
ایسوں کی پیروی کرو جو تم سے کچھ نیگ ( اجر ) نہیں مانگتے اور وہ راہ پر ہیں ،
ایسے لوگوں کی پیروی کرو جو تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتے اور وہ ہدایت یافتہ ہیں