इतने में नगर के दूरवर्ती सिरे से एक व्यक्ति दौड़ता हुआ आया। उस ने कहा, "ऐ मेरी क़ौम के लोगो! उन का अनुवर्तन करो, जो भेजे गए हैं।
اورشہرکے دور مقام سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا،اُس نے کہا: ’’اے میری قوم! رسولوں کی پیروی کرو۔
اور شہر کے پرلے سرے سے ایک شخص بھاگا ہواآیا ۔ اس نے کہا: اے میری قوم کے لوگو! رسولوں کی پیروی کرو ۔
اور ایک شخص شہر کے پرلے سرے سے دوڑتا ہوا آیا اور کہا اے میری قوم! رسولوں ( ع ) کی پیروی کرو ۔
اتنے میں شہر کے دور دراز گوشے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا اور بولا اے میری قوم کے لوگو! رسولوں کی پیروی اختیار کر لو ۔
اور شہر کے آخری ( پرلے ) کنارے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا اس نے کہا اے میری قوم! رسولوں کی پیروی کرو ۔
اور شہر کے پرلے علاقے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا ۔ ( ٨ ) اس نے کہا : اے میری قوم کے لوگو ! ان رسولوں کا کہنا مان لو ۔
اس وقت شہرکے پر لے کنارے سے ایک شخص دوڑتاہواآیا اور کہنے لگا:میری قوم کے لوگو!ان رسولوں کی پیروی اختیار کرلو
اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک مرد دوڑتا آیا ( ف۲۵ ) بولا ، اے میری قوم! بھیجے ہوؤں کی پیروی کرو ،
اور شہر کے پرلے کنارے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا ، اس نے کہا: اے میری قوم! تم پیغمبروں کی پیروی کرو