"मैं तो तुम्हारे रब पर ईमान ले आया, अतः मेरी सुनो!"
یقیناًمیں تمہارے رب پرایمان لایاہوں چنانچہ میری بات سنو!‘‘
میں تمہارے رب پر ایمان لایا تو میری بات سنو!
میں تو تمہارے پروردگار پر ایمان لے آیا ہوں تم میری بات ( کان لگا کر ) سنو ( اور ایمان لے آؤ ) ۔
میں تو تمہارے رب پر ایمان لے 21 آیا ، تم بھی میری بات مان لو ۔
بلاشبہ میں تم لوگوں کے رب پر ایمان لے آیا ہوں پس مجھے ( میری بات کو ) سنو
میں تو تمہارے پروردگار پر ایمان لاچکا ۔ اب تم بھی میری بات سن لو ۔
میں بلاشبہ تمہارے رب پر ایمان لایا ، میری بات توجہ سے سنو
مقرر میں تمہارے رب پر ایمان لایا تو میری سنو ( ف۳۰ )
بے شک میں تمہارے رب پر ایمان لے آیا ہوں ، سو تم مجھے ( غور سے ) سنو