और हम ने उस में खजूरों और अंगूरों के बाग लगाए और उस में स्रोत प्रवाहित किए;
اور ہم نے اُس میں کھجوروں اوراناروں کے باغ بنائے اور ہم نے اُس میں کئی چشمے پھاڑکر جاری کر دیے۔
اور اس میں ہم نے کھجوروں اور انگوروں کے باغ لگائے اور اس میں چشمے جاری کردیے ۔
اور ہم نے اس ( زمین ) میں کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کئے اور اس سے چشمے جاری کر دیئے ۔
ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس کے اندر چشمے پھوڑ نکالے ،
اور ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغات بنائے اور ہم نے اس میں چشمے جاری کردیے
اور ہم نے اس زمین میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے ، اور ایسا انتظام کیا کہ اس میں سے پانی کے چشمے پھوٹ نکلے ۔
نیز ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کئے اور اس کے اندرسے چشمے بہا دئیے
اور ہم نے اس میں ( ف٤۱ ) باغ بنائے کھجوروں اور انگوروں کے اور ہم نے اس میں کچھ چشمے بہائے کہ ،
اور ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغات بنائے اور اس میں ہم نے کچھ چشمے بھی جاری کردیئے