Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और एक निशानी उन के लिए रात है। हम उस पर से दिन को खींच लेते हैं। फिर क्या देखते हैं कि वे अँधेरे में रह गए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اُن کے لیے ایک نشانی رات ہے،ہم اُس سے دن کوکھینچ لیتے ہیں تو اچانک وہ اندھیرے میں رہ جانے والے ہوتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان کیلئے ایک بہت بڑی نشانی رات ہے ۔ ہم اس سے دن کو کھینچ لیتے ہیں ، پس وہ دفعۃً اندھیرے میں رہ جاتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور ان کیلئے ایک نشانی رات بھی ہے جس سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو ایک دم وہ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں ۔

By Moudoodi

ان کے لیے ایک اور نشانی رات ہے ، ہم اس کے اوپر سے دن ہٹا دیتے ہیں تو ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے 32 ۔

By Mufti Naeem

اور ان کے لیے ایک نشانی رات ہے ہم اس سے دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اس وقت وہ لوگ تاریکیوں میں ہوتے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ان کے لیے ایک اور نشانی رات ہے ۔ ہم اس پر سے دن کا چھلکا اتار لیتے ہیں تو وہ یکایک اندھیرے میں رہ جاتے ہیں ۔ ( ١٤ )

By Noor ul Amin

اور ان کے لئے ایک نشانی رات ہے جس سے ہم دن کو الگ کردیتے ہیں توا ن پر اندھیراچھاجاتا ہے

By Kanzul Eman

اور ان کے لیے ایک نشانی ( ف٤۷ ) رات ہے ہم اس پر سے دن کھینچ لیتے ہیں ( ف٤۸ ) جبھی وہ اندھیروں میں ہیں ،

By Tahir ul Qadri

اور ایک نشانی اُن کے لئے رات ( بھی ) ہے ، ہم اس میں سے ( کیسے ) دن کو کھینچ لیتے ہیں سو وہ اس وقت اندھیرے میں پڑے رہ جاتے ہیں