Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे और उन की पत्नियाँ छायों में मसहरियों पर तकिया लगाए हुए हैं,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ اوراُن کی بیویاں تختوں پرتکیہ لگائے ہوئے گھنے سایوں میں ہوں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ اور ان کی بیویاں سایوں میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے بیٹھیں گی ۔

By Hussain Najfi

وہ اور ان کی بیویاں ( گھنے ) سایوں میں مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے ۔

By Moudoodi

وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں مسندوں پر تکیے لگائے ہوئے ،

By Mufti Naeem

وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں تختوں پر ٹیک لگائے ہوں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور وہ ان کی بیویاں گھنے سایوں میں آرام دہ نشستوں پر ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے ۔

By Noor ul Amin

وہ اور ان کی بیویاں چھائوں میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوں گے

By Kanzul Eman

وہ اور ان کی بیبیاں سایوں میں ہیں ، تختوں پر تکیہ لگائے ،

By Tahir ul Qadri

وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے