Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन के लिए वहाँ मेवे हैं। और उन के लिए वह सब कुछ मौजूद है, जिस की वे माँग करें

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس میں ان کے لیے لذیذپھل ہوں گے اوراُن کے لیے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ طلب کریں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اس میں ان کیلئے میوے ہوں گے اور ان کیلئے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ مانگیں گے ۔

By Hussain Najfi

وہاں ان کے ( کھانے پینے ) کیلئے ( ہر قسم کے ) پھل ہوں گے اور وہ سب کچھ ہوگا جو وہ طلب کریں گے ۔

By Moudoodi

ہر قسم کی لذیذ چیزیں کھانے پینے کو ان کے لیے وہاں موجود ہیں ، جو کچھ وہ طلب کریں ان کے لیے حاضر ہے ،

By Mufti Naeem

ان کے لیے اس ( جنت ) میں میوہ جات ہیں اور ان کے لیے ہر وہ چیز ہے جو وہ مانگیں گے

By Mufti Taqi Usmani

وہاں ان کے لیے میوے ہوں گے ، اور انہیں ہر وہ چیز ملے گی جو وہ منگوائیں گے ۔

By Noor ul Amin

وہاں انہیں کھانے کو میوے بھی ملیں گے اورجو وہ طلب کریں گے وہ بھی ملے گا

By Kanzul Eman

ان کے لیے اس میں میوہ ہے اور ان کے لیے ہے اس میں جو مانگیں ،

By Tahir ul Qadri

اُن کے لئے اس میں ( ہر قسم کا ) میوہ ہوگا اور ان کے لئے ہر وہ چیز ( میسر ) ہوگی جو وہ طلب کریں گے