(उन पर) सलाम है, दयामय रब का उच्चारित किया हुआ
رب رحیم کی طرف سے سلام کہاجائے گا۔
( ان کو ) سلام کہا جائے گا پروردگارِ رحیم کی طرف سے!
۔ ( انہیں ) مہربان ( پروردگار ) کی طرف سے سلام کہا جائے گا ۔
رب رحیم کی طرف سے ان کو سلام کہا گیا ہے ۔
۔ ( ان پر ) سلام ( ہوگا ) رحمت والے رب کا فرمایا ہوا
رحمت والے پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا ۔
اور انہیں ان کے بے حدمہربان رب کی طرف سے سلام پہنچایا جائے گا
ان پر سلام ہوگا ، مہربان رب کا فرمایا ہوا ( ف۷٤ )
۔ ( تم پر ) سلام ہو ، ( یہ ) ربِّ رحیم کی طرف سے فرمایا جائے گا