Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"और ऐ अपराधियों! आज तुम छँटकर अलग हो जाओ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اے مجرمو! آج تم الگ ہو جاؤ۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اے مجرمو! آج الگ ہوجاؤ ۔

By Hussain Najfi

۔ ( ارشادِ قدرت ہوگا ) اے مجرمو! الگ ہو جاؤ ۔

By Moudoodi

اور اے مجرمو ، آج تم چھٹ کر الگ ہو جاؤ 52 ۔

By Mufti Naeem

اور آج کے دن اے مجرمو! تم الگ ہوجاؤ

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اور کافروں سے کہا جائے گا کہ ) اے مجرمو ! آج تم ( مومنوں سے ) الگ ہوجاؤ ۔

By Noor ul Amin

اور اے مجرمو! آج تم لوگ ( اہل جنت سے ) الگ ہوجائو

By Kanzul Eman

اور آج الگ پھٹ جاؤ ، اے مجرمو! ( ف۷۵ )

By Tahir ul Qadri

اور اے مجرمو! تم آج ( نیکو کاروں سے ) الگ ہوجاؤ