निश्चय ही जन्नत वाले आज किसी न किसी काम में व्यस्त आनन्द ले रहे हैं
یقیناآج اہلِ جنت اپنے شغل میں خوش ہیں۔
بیشک اہلِ جنت آج اپنی دلچسپیوں میں مگن ہوں گے ۔
بے شک آج بہشتی لوگ اپنے مشغلہ میں خوش ہوں گے ۔
آج جنتی لوگ مزے کرنے میں مشغول ہیں 51 ،
بے شک آج کے دن جنتی لوگ ( اپنے ) مشغلوں میں عیش ( مزے ) کررہے ہوں گے ۔
جنت والے لوگ اس دن یقینا اپنے مشغلے میں مگن ہوں گے ۔
بلاشبہ اس دن اہل جنت مزے اڑانے میں مشغول ہوں گے
بیشک جنت والے آج دل کے بہلاووں میں چین کرتے ہیں ( ف۷۳ )
بے شک اہلِ جنت آج ( اپنے ) دل پسند مشاغل ( مثلاً زیارتوں ، ضیافتوں ، سماع اور دیگر نعمتوں ) میں لطف اندوز ہو رہے ہوں گے