Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अब आज किसी जीव पर कुछ भी ज़ुल्म न होगा और तुम्हें बदले में वही मिलेगा जो कुछ तुम करते रहे हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ آج کے دن کسی پرکچھ بھی ظلم نہ ہوگااورتمہیں نہیں بدلہ دیاجائے گا سوائے اس کے جوتم عمل کیاکرتے تھے

By Amin Ahsan Islahi

پس آج کے دن کسی جان پر کوئی ظلم نہیں ہوگا اور تم کو بس وہی بدلے میں ملے گا جو تم کرتے رہے ہو ۔

By Hussain Najfi

پس آج کے دن کسی پر کچھ بھی ظلم نہیں کیا جائے گا اور تمہیں بدلہ نہیں دیا جائے گا مگر انہی اعمال کا جو تم کیا کرتے تھے ۔

By Moudoodi

آج کسی 50 پر ذرہ برابر ظلم نہ کیا جائے گا اور تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جائے گا جیسے عمل تم کرتے رہے تھے ۔

By Mufti Naeem

پس آج کے دن کسی شخص پر کچھ بھی ظلم نہیں ہوگا اور تم لوگوں کو بس صرف تمہارے کیے ہوئے کاموں کابدلہ دیا جائے گا

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ اس دن کسی شخص پر کوئی ظلم نہیں ہوگا ، اور تمہیں کسی اور چیز کا نہیں ، بلکہ انہیں کاموں کا بدلہ ملے گا جو تم کیا کرتے تھے ۔

By Noor ul Amin

پس اس دن کسی پر بھی ذرابھرظلم نہ کیا جائے گا اور تمہیں ویساہی بدلہ دیا جائے گاجیسے تم عمل کرتے رہے

By Kanzul Eman

تو آج کسی جان پر کچھ ظلم نہ ہوگا اور تمہیں بدلا نہ ملے گا اپنے کیے کا ،

By Tahir ul Qadri

پھر آج کے دن کسی جان پر کچھ ظلم نہ کیا جائے گا اور نہ تمہیں کوئی بدلہ دیا جائے گا سوائے اُن کاموں کے جو تم کیا کرتے تھے