Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

बस एक ज़ोर की चिंघाड़ होगी। फिर क्या देखेंगे कि वे सबके-सब हमारे सामने उपस्थित कर दिए गए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

نہیں ہوگی مگرایک ہی چیخ تواچانک وہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضرکئے ہوئے ہوں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

بس وہ ایک ڈانٹ ہوگی ، بس وہ دفعۃً سب کے سب ہمارے حضور حاضر کردیے جائیں گے ۔

By Hussain Najfi

بس وہ ایک مہیب آواز ( چنگھاڑ ) ہوگی پھر سب کے سب ہمارے حضور حاضر کر دیئے جائیں گے ۔

By Moudoodi

ایک ہی زور کی آواز ہوگی اور سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دیئے جائیں گے ۔

By Mufti Naeem

وہ تو بس صرف ایک زور کی آواز ہوگی پھر اس وقت وہ سب کے سب ہمارے پاس حاضر کیے جائیں گے

By Mufti Taqi Usmani

اور کچھ نہیں ، بس ایک زور کی آواز ہوگی ، جس کے بعد یہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کردیے جائیں گے ۔

By Noor ul Amin

وہ پس ایک ہی گرج دارآوازہو گی پھروہ فوراًسب کے سب ہمارے حضورپیش کردیئے جائیں گے

By Kanzul Eman

وہ تو نہ ہوگی مگر ایک چنگھاڑ ( ف۷۱ ) جبھی وہ سب کے سب ہمارے حضور حاضر ہوجائیں گے ( ف۷۲ )

By Tahir ul Qadri

یہ محض ایک بہت سخت چنگھاڑ ہوگی تو وہ سب کے سب یکایک ہمارے حضور لا کر حاضر کر دیئے جائیں گے