Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और यह कि मेरी बन्दगी करो? यही सीधा मार्ग है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریہ کہ تم میری عبادت کرویہی سیدھاراستہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ کہ میری ہی بندگی کیجیو ، یہی سیدھی راہ ہے؟

By Hussain Najfi

ہاں البتہ میری عبادت کرو کہ یہی سیدھا راستہ ہے ۔

By Moudoodi

اور میری ہی بندگی کرو ، یہ سیدھا راستہ ہے 53؟

By Mufti Naeem

اور یہ کہ میری عبادت کرنا ، یہی سیدھا راستہ ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور یہ کہ تم میری عبادت کرنا ، یہی سیدھا راستہ ہے ۔

By Noor ul Amin

اور میری ہی عبادت کرنایہی صراط مستقیم ہے

By Kanzul Eman

اور میری بندگی کرنا ( ف۷۸ ) یہ سیدھی راہ ہے ،

By Tahir ul Qadri

اور یہ کہ میری عبادت کرتے رہنا ، یہی سیدھا راستہ ہے