उन्होंने अल्लाह से इतर कितने ही उपास्य बना लिए हैं कि शायद उन्हें मदद पहुँचे।
اور اُنہوں نے اﷲ تعالیٰ کے سوامعبودبنارکھے ہیں تاکہ اُن کی مدد کی جائے۔
اور انہوں نے اس توقع پر ، اللہ کے سوا ، دوسرے معبود بنائے ہیں کہ ان کی مدد کی جائے گی ۔
اور کیا انہوں نے اللہ کو چھوڑ کر اور خدا بنا لئے ہیں کہ شاید ان کی مدد کی جائے گی ۔
یہ سب کچھ ہوتے ہوئے انہوں نے اللہ کے سوا دوسرے خدا بنا لیے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ ان کی مدد کی جائے گی ۔
اور ان لوگوں نے اللہ ( تعالیٰ ) کے سوا اور معبود بنالیے تاکہ ان کی مدد کی جائے
اور انہوں نے اللہ کو چھوڑ کر اس امید پر دوسرے خدا بنا رکھے ہیں کہ انہیں ( ان سے ) مدد ملے ۔
اورانہوں نے اللہ کے علاوہ کئی دوسرے معبودبنارکھے ہیں تاکہ ان کی مدد کی جائے
اور انہوں نے اللہ کے سوا اور خدا ٹھہرالیے ( ف۹٦ ) کہ شاید ان کی مدد ہو ( ف۹۷ )
اور انہوں نے اللہ کے سوا بتوں کو معبود بنا لیا ہے اس امید پر کہ ان کی مدد کی جائے گی