Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 3
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

और उन के लिए उन में कितने ही लाभ हैं और पेय भी हैं। तो क्या वे कृतज्ञता नहीं दिखलाते?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اُن (جانوروں)میں اُن کے کئی فائدے ہیں اور پینے کی چیزیں بھی تو کیا وہ شکر نہیں کرتے؟

By Amin Ahsan Islahi

اور ان میں ان کیلئے دوسری منفعتیں اور پینے کی چیزیں بھی ہیں ، تو کیا وہ شکر نہیں کرتے؟

By Hussain Najfi

اور ان کیلئے ان میں اور بھی طرح طرح کے فائدے اور پینے کی چیزیں ( دودھ وغیرہ ) بھی ہیں تو کیا یہ لوگ شکر ادا نہیں کرتے؟

By Moudoodi

اور ان کے اندر ان کے لیے طرح طرح کے فوائد اور مشروبات ہیں ۔ پھر کیا یہ شکر گذار نہیں ہوتے ؟ 61 ۔

By Mufti Naeem

اور ان لوگوں کے لیے ان ( جانوروں ) میں مختلف فائدے اور مشروب ہیں ، تو کیا پھر وہ لوگ شکر نہیں کرتے؟

By Mufti Taqi Usmani

نیز ان کو ان مویشیوں سے اور بھی فوائد حاصل ہوتے ہیں ، اور پینے کی چیزیں ملتی ہیں ۔ کیا پھر بھی یہ شکر نہیں بجا لائیں گے ؟

By Noor ul Amin

نیزان سے انہیں اور بھی فوائد اور مشروب ملتے ہیں کیا پھربھی شکر نہیں کرتے؟

By Kanzul Eman

اور ان کے لیے ان میں کئی طرح کے نفع ( ف۹۳ ) اور پینے کی چیزیں ہیں ( ف۹٤ ) تو کیا شکر نہ کریں گے ( ف۹۵ )

By Tahir ul Qadri

اور ان میں ان کے لئے اور بھی فوائد ہیں اور مشروب ہیں ، تو پھر وہ شکر ادا کیوں نہیں کرتے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220