Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उन्हें उन के बस में कर दिया कि उन में से कुछ तो उन की सवारियाँ हैं और उन में से कुछ को खाते हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے اُنہیں اُن کاتابع بنا دیا سواُن میں کچھ اُن کی سواریاں ہیں اوراُن میں سے کچھ کووہ کھاتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے ان کو ان کا مطیع بنادیا ۔ پس ان میں سے بعض پر وہ سوار ہوتے ہیں اور بعض سے وہ غذا حاصل کرتے ہیں؟

By Hussain Najfi

اور ہم نے ان ( مویشیوں ) کو ان کا مطیع کر دیا ہے پس ان میں سے بعض پر وہ سوار ہوتے ہیں اور بعض کا گوشت کھاتے ہیں ۔

By Moudoodi

ہم نے انہیں اس طرح ان کے بس میں کر دیا ہے کہ ان میں سے کسی پر یہ سوار ہوتے ہیں ، کسی کا یہ گوشت کھاتے ہیں ،

By Mufti Naeem

اور ہم نے ان ( جانوروں ) کو ان لوگوں کے تابع کردیا ہے پس ان میں سے کچھ ان کی سواریاں ہیں اور ان میں سے بعض کو وہ کھاتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے ان مویشیوں کو ان کے قابو میں دے دیا ہے ، چنانچہ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو ان کی سواری بنے ہوئے ہیں ، اور کچھ وہ ہیں جنہیں یہ کھاتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

اور ہم نے مویشیوں کو ان کامطیع بنایاان سے کسی پر سوار ہوتے ہیں اور کسی کو کھاتے ہیں

By Kanzul Eman

اور انہیں ان کے لیے نرم کردیا ( ف۹۲ ) تو کسی پر سوار ہوتے ہیں اور کسی کو کھاتے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے اُن ( چوپایوں ) کو ان کے تابع کر دیا سو ان میں سے کچھ تو اُن کی سواریاں ہیں اور ان میں سے بعض کو وہ کھاتے ہیں