Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कह दो, "उन में वही जान डालेगा जिस ने उन को पहली बार पैदा किया। वह तो प्रत्येक संसृति को भली-भाँति जानता है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں کہ انہیں وہی زندہ کرے گا جس نے اُنہیں پہلی بارپیداکیااوروہ ہرطرح کی تخلیق کوخوب جاننے والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو: ان کو وہی زندہ کرے گا ، جس نے ان کو پہلی مرتبہ پیدا کیا اور وہ ہر مخلوق سے اچھی طرح باخبر ہے ۔

By Hussain Najfi

آپ ( ص ) کہہ دیجئے! انہیں وہی ( خدا دوبارہ ) زندہ کرے گا جس نے انہیں پہلی بار پیدا کیا تھا وہ ہر مخلوق کو خوب جانتا ہے ۔

By Moudoodi

اس سے کہو ، انہیں وہی زندہ کرے گا جس نے پہلے انہیں پیدا کیا تھا اور وہ تخلیق کا ہر کام جانتا ہے ۔

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے ان کو وہی ذات زندہ کرے گی جس نے ان کو پہلی مرتبہ بنایا تھا اور وہ ہر قسم کی پیدائش کا خوب علم رکھنے والا ہے

By Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : ان کو وہی زندگی دے گا جس نے انہیں پہلی بار پیدا کیا تھا ، اور وہ پیدا کرنے کا ہر کام جانتا ہے ۔

By Noor ul Amin

آپ کہہ دیجئے کہ’’وہی زندہ کرے گاجس نے اسے پہلی بار پیدا کیا تھا اور وہ ہرتخلیق جانتا ہے

By Kanzul Eman

تم فرماؤ وہ زندہ کرے گا جس نے پہلی بار انہیں بنایا ، اور اسے ہر پیدائش کا علم ہے ( ف۱۰۵ )

By Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: انہیں وہی زندہ فرمائے گا جس نے انہیں پہلی بار پیدا کیا تھا ، اور وہ ہر مخلوق کو خوب جاننے والا ہے