निस्संदेह यह तो एक खुली हूई परीक्षा थी
یقیناًوہ بلاشبہ ایک کھلی آزمائش تھی۔
بیشک یہ کھلا ہوا امتحان تھا ۔
بے شک یہ ایک کھلی ہوئی آزمائش تھی ۔
یقینا یہ ایک کھلی آزمائش تھی 65 ۔
بے شک البتہ یہ ایک کھلا امتحان ( واضح آزمائش ) تھا
یقینا یہ ایک کھلا ہوا امتحان تھا ۔
بلاشبہ یہ ایک کھلی آزمائش تھی
بیشک یہ روشن جانچ تھی ،
0بے شک یہ بہت بڑی کھلی آزمائش تھی