Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम ने उसे (बेटे को) एक बड़ी क़ुरबानी के बदले में छुड़ा लिया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے ایک بڑی قربانی اُس کے فدیے میں دی۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس کو ایک عظیم قربانی کے عوض چھڑا لیا ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے ایک عظیم قربانی کے عوض اس کو چھڑا لیا ۔

By Moudoodi

اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا 66 ۔

By Mufti Naeem

اور ہم نے اس ( لڑکے ) کے فدیے میں ایک عظیم قربانی ( ذبیحہ ) بھیج دی

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے ایک عظیم ذبیحہ کا فدیہ دے کر اس بچے کو بچا لیا ۔ ( ٢٢ )

By Noor ul Amin

اور ہم نے اس لڑکے کے فدیے کے طورپرایک بڑا جانوربھیج دیا ( یعنی اللہ تعالیٰ نے جنت سے جبر ا ئیل کے ذریعے ایک مینڈھابھیج کراسمٰعیل کی جگہ اسے ذبح کروا دیا )

By Kanzul Eman

اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے کر اسے بچالیا ( ف۱۰۲ )

By Tahir ul Qadri

0اور ہم نے ایک بہت بڑی قربانی کے ساتھ اِس کا فدیہ کر دیا