और हम ने उन्हें और उन की क़ौम को बड़ी घुटन और बेचैनी से छुटकारा दिया
اورہم نے اُن دونوں کواوران کی قوم کو بڑی مصیبت سے نجات دی۔
اور ان کو اور ان کی قوم کو ایک عظیم مصیبت سے نجات دی ۔
اور ہم نے ان دونوں کو اور ان کی قوم کو عظیم کرب و بلا سے نجات دی ۔
ان کو اور ان کی قوم کو کرب عظیم سے نجات دی69 ،
اور ہم نے ان دونوں کو اور ان دونوں کی قوم کو بڑی بے چینی سے خلاصی عطا فرمادی
اور ہم نے انہیں اور ان کی قوم کو ایک بڑے کرب سے نجات دی
اور انہیں اور ان کی قوم کی شدید بے چینی سے نجات دی
اور انہیں اور ان کی قوم ( ف۱۰۹ ) کو بڑی سختی سے نجات بخشی ( ف۱۱۰ )
اور ہم نے خود ان دونوں کو اور دونوں کی قوم کو سخت تکلیف سے نجات بخشی