Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम मूसा और हारून पर भी उपकार कर चुके हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربلاشبہ ہم نے یقیناموسیٰ اورہارون پراحسان کیا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے موسیٰ اور ہارون پر اپنا فصل کیا

By Hussain Najfi

بے شک ہم نے موسیٰ ( ع ) و ہارون ( ع ) پر ( بھی ) احسان کیا ۔

By Moudoodi

اور ہم نے موسیٰ و ہارون پر احسان کیا ،

By Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق ہم نے ( حضرت ) موسیٰ اور ( حضرت ) ہارون ( علیہما السلام ) پر ( بھی ) احسان فرمایا

By Mufti Taqi Usmani

اور بیشک ہم نے موسیٰ اور ہارون پر بھی احسان کیا ۔

By Noor ul Amin

نیز ہم نے موسیٰ اور ہارون پر بھی بڑااحسان کیا

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم نے موسیٰ اور ہارون پر احسان فرمایا ( ف۱۰۸ )

By Tahir ul Qadri

اور بے شک ہم نے موسٰی اور ہارون ( علیھما السلام ) پر بھی احسان کئے