हम ने उन को अत्यन्त स्पष्टा किताब प्रदान की।
اورہم نے اُن دونوں کوواضح کتاب عطاکی۔
اور ہم نے ان کو روشن کتاب عطا فرمائی ۔
اور ہم نے ان دونوں کو واضح کتاب ( توراۃ ) عطا کی ۔
ان کو نہایت واضح کتاب عطا کی ،
اور ہم نے ان دونوں کو واضح ( روشن ) کتاب عطا فرمائی
اور ہم نے ان دونوں کو ایسی کتاب عطا کی جو بالکل واضح تھی ۔
اور دونوں کو نہایت واضح کتاب ( تورات ) دی
اور ہم نے ان دونوں کو روشن کتاب عطا فرمائی ( ف۱۱۳ )
اور ہم نے ان دونوں کو واضح اور بیّن کتاب ( تورات ) عطا فرمائی