और जब उन्हें याद दिलाया जाता है, तो वे याद नहीं करते,
اور جب اُنہیں نصیحت کی جاتی ہے تو وہ نصیحت قبول نہیں کرتے۔
اور جب ان کو یاد دہانی کی جاتی ہے تو وہ دھیان نہیں کرتے ۔
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو وہ قبول نہیں کرتے ۔
سمجھایا جاتا ہے تو سمجھ کر نہیں دیتے ۔
اور جب نصیحت کی جاتی ہے تو نصیحت قبول نہیں کرتے ہیں
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو نصیحت مانتے نہیں ۔
اور جب سمجھایاجائے تو سمجھتے نہیں
اور سمجھائے نہیں سمجھتے ،
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو نصیحت قبول نہیں کرتے