बल्कि तुम तो आश्चर्य में हो और वे हैं कि परिहास कर रहे हैं
بلکہ آپ نے تعجب کیا اور وہ مذاق اُڑاتے ہیں۔
بلکہ تم تعجب کر رہے ہو اور یہ لوگ مذاق اڑا رہے ہیں ۔
تم تو ( ان کے انکار پر ) تعجب کرتے ہو مگر وہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں ۔
تم ( اللہ کی قدرت کے کرشموں پر ) حیران ہو اور یہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں ۔
بلکہ ( حقیقت یہ ہے کہ ) آپ ( ﷺ ) ( ان کی باتوں پر ) تعجب کرتے ہیں اور یہ لوگ ہنسی اُڑاتے ہیں
۔ ( اے پیغمبر ) حقیقت تو یہ ہے کہ تم ( ان کی باتوں پر ) تعجب کرتے ہو ، اور یہ ہنسی اڑاتے ہیں ۔
بلکہ آپ تو ( ان کے انکارآخرت پر ) تعجب کرتے ہیں اور وہ اس کامذاق اڑاتے ہیں
بلکہ تمہیں اچنبھا آیا ( ف۱۵ ) اور وہ ہنسی کرتے ہیں ( ف۱٦ )
بلکہ آپ تعجب فرماتے ہیں اور وہ مذاق اڑاتے ہیں