और जब कोई निशानी देखते हैं तो हँसी उड़ाते हैं
اور جب وہ کوئی نشانی دیکھتے ہیں تووہ خوب مذاق اڑاتے ہیں۔
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اس کا مذاق اڑاتے
اور جب کوئی نشانی ( معجزہ ) دیکھتے ہیں تو اس کا مذاق اڑاتے ہیں ۔
کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اسے ٹھٹھوں میں اڑاتے ہیں
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو ( اس کا ) مذاق اُڑاتے ہیں
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں ۔
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اس کامذاق اڑا نے لگتے ہیں
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں ( ف۱۷ ) ٹھٹھا کرتے ہیں ،
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو تمسخر کرتے ہیں