और कहते हैं, "यह तो बस एक प्रत्यक्ष जादू है
اور کہتے ہیں کہ یہ نہیں ہے مگرکھلا جادو۔
اور کہتے ہیں: یہ تو بس ایک کھلا ہوا جادو ہے ۔
اور کہتے ہیں کہ یہ تو کھلا ہوا جادو ہے ۔
اور کہتے ہیں ‘’ یہ تو صریح جادو ہے 10 ،
اور کہتے ہیں کہ یہ تو فقط ایک کھلا جادو ہے
اور کہتے ہیں کہ : یہ ایک کھلے جادو کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ۔
اور کہتے ہیں کہ:’’یہ تو کھلا جادو ہے
اور کہتے ہیں یہ تو نہیں مگر کھلا جادو ،
اور کہتے ہیں کہ یہ تو صرف کھلا جادو ہے