क्या जब हम मर चुके होंगे और मिट्टी और हड्डियाँ होकर रह जाएँगे, तो क्या फिर हम उठाए जाएँगे?
کیاجب ہم مر جائیں گے اور مٹی اورہڈیاں ہو جائیں گے، کیا یقیناًہم ضروراُٹھائے جانے والے ہیں؟
کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں بن جائیں گے تو پھر ہم اٹھائے جائیں گے ۔
بھلا جب ہم مر جائیں گے اور ( مر کر ) مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم ( زندہ کر کے ) اٹھائے جائیں گے ۔
بھلا کہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ جب ہم مر چکے ہوں اور مٹی بن جائیں اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں اس وقت ہم پھر زندہ کر کے اٹھا کھڑے کیے جائیں ؟
کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں بن جائیں گے تو کیا ہمیں ( دوبارہ ) زندہ کیا جائے گا
بھلا جب ہم مر کر مٹی اور ہڈیوں کی صورت اختیار کرلیں گے ، تو کیا ہمیں دوبارہ زندہ کیا جائے گا؟
بھلا جب ہم مرکرمٹی اور ہڈیاں بن جائینگے تو کیا پھرہم دوبارہ زندہ کئے جائینگے ؟ ‘‘
کیا جب ہم مر کر مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے کیا ہم ضرور اٹھائے جائیں گے ،
کیا جب ہم مر جائیں گے اور ہم مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو ہم یقینی طور پر ( دوبارہ زندہ کر کے ) اٹھائے جائیں گے