क्या और हमारे पहले के बाप-दादा भी?"
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی؟
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟
یا کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی ( اٹھائے جائیں گے؟ )
اور کیا ہمارے اگلے وقتوں کے آبا و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے ‘’ ؟
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا کو ( بھی زندہ کیا جائے گا؟ )
اور بھلا کیا ہمارے پچھلے باپ دادوں کو بھی ؟
اور کیا ہمارے باپ دادے بھی اٹھائے جائینگے؟
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی ( ف۱۸ )
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی ( اٹھائے جائیں گے )