Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कह दो, "हाँ! और तुम अपमानित भी होंगे।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں: ہاں! اورتم ذلیل ہوگے۔

By Amin Ahsan Islahi

۔ ( ان کو ) جواب دو کہ ہاں! ( تم اٹھائے بھی جاؤ گے ) اور ذلیل بھی ہوگے!

By Hussain Najfi

آپ کہیے کہ ہاں اور تم ( اس وقت ) ذلیل و خوار ہوگے ۔

By Moudoodi

ان سے کہو ہاں ، اور تم ( خدا کے مقابلے میں ) بے بس ہو 11 ۔

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرمادیجیے ہاں اور تم ذلیل ہوگے ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : ہاں ! اور تم ذلیل بھی ہوگے ۔

By Noor ul Amin

آپ کہہ دیجئے کہ: ہاں اور تم ذلیل اور بے بس ہوگے

By Kanzul Eman

تم فرماؤ ہاں یوں کہ ذلیل ہو کے ،

By Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: ہاں اور ( بلکہ ) تم ذلیل و رسوا ( بھی ) ہو گے