सिवाय एक बुढ़िया के, जो पीछे रह जाने वालों में से थी
سوائے ایک بُڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔
بجز ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے بنی ۔
سوائے ایک بڑھیا ( بیوی ) کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی ۔
سو ائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی75 ۔
سوائے ایک بڑھیا کے ، کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہی ۔ ( ٢٤ )
سوائے ( ان کی بیوی ) بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں میں تھی
مگر ایک بڑھیا کہ رہ جانے والوں میں ہوئی ( ف۱۲۰ )
سوائے اس بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی