हम ने उस पर बेलदार वृक्ष उगाया था
اورہم نے اُسے ایک بیل دار پودا اُس پراُگا دیا۔
اور اس پر ایک درخت بیل والا اگادیا ۔
اور ہم نے ان پر ( سایہ کرنے کیلئے ) کدو کا ایک درخت لگا دیا ۔
اور اس پر ایک بیلدار درخت اگا دیا 83 ۔
اور ہم نے ان کے اوپر ایک بیل دار درخت اُگادیا ۔
اور ان کے اوپر ایک بیل دار درخت اگا دیا ۔
اوران پر سایہ کرنے والا ایک بیل داردرخت اگا دیا
اور ہم نے اس پر ( ف۱۳۱ ) کدو کا پیڑ اگایا ( ف۱۳۲ )
اور ہم نے ان پر ( کدّو کا ) بیل دار درخت اُگا دیا