और हम ने उसे एक लाख या उस से अधिक (लोगों) की ओर भेजा
اور ہم نے اُسے ایک لاکھ لوگوں کی طرف بھیجایااس سے زائد ہوں گے۔
اور ہم نے اس کو رسول بنا کر بھیجا – ایک لاکھ بلکہ اس سے زیادہ کی طرف ۔
اور ہم نے ان کو ایک لاکھ یا اس سے کچھ زیادہ لوگوں کی طرف بھیجا ۔
اس کے بعد ہم نے اسے ایک لاکھ ، یا اس سے زائد لوگوں کی طرف بھیجا 84 ،
اور ہم نے انہیں ایک لاکھ یا ( اس سے ) زیادہ ( لوگوں ) کی طرف نبی بناکر بھیجا تھا
اور ہم نے انہیں ایک لاکھ ، بلکہ اس سے بھی زیادہ لوگوں کے پاس پیغمبر بنا کر بھیجا تھا ۔
اور ( بعدمیں ) انہیں ایک لاکھ یااس سے زیادہ لوگوں کی طرف بھیجا
اور ہم نے اسے ( ف۱۳۳ ) لاکھ آدمیوں کی طرف بھیجا بلکہ زیادہ ،
اور ہم نے انہیں ( اَرضِ موصل میں قومِ نینوٰی کے ) ایک لاکھ یا اس سے زیادہ افراد کی طرف بھیجا تھا