महान और उच्च है अल्लाह उस से, जो वे बयान करते हैं। -
اﷲ تعالیٰ پاک ہے اُن باتوں سے جووہ بیان کرتے ہیں۔
اللہ پاک ہے ان باتوں سے جو یہ بیان کرتے ہیں ۔
پاک ہے اللہ ( ان غلطیوں سے ) جو وہ بیان کرتے ہیں ۔
۔ ( اور وہ کہتے ہیں کہ ) ‘’ اللہ ان صفات سے پاک ہے
پاک ہے اللہ ( تعالیٰ ) ان باتوں سے جو یہ لوگ بیان کرتے ہیں
۔ ( کیونکہ ) جو باتیں یہ بناتے ہیں ، اللہ ان سب سے پاک ہے ۔
اللہ ان باتوں سے پاک ہےجو یہ لوگ بیان کرتے ہیں
پاکی ہے اللہ کو ان باتوں سے کہ یہ بتاتے ہیں ،
اﷲ ان باتوں سے پاک ہے جو یہ بیان کرتے ہیں