अल्लाह के उन बन्दों की बात और है, जिन्हें उस ने चुन लिया
مگر اﷲ تعالیٰ کے خالص کیے گئے بندے۔
بجز ان کے جو اللہ کے خاص بندے ہیں ۔
ہاں البتہ اللہ کے مخلص اور برگزیدہ بندے اس سے مستثنیٰ ہیں ۔
جو اس کے خالص بندوں کے سوا دوسرے لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔
سوائے اللہ ( تعالیٰ ) کے چُنے ہوئے بندے ( کہ وہ محفوظ رہیں گے ) ۔
البتہ اللہ کے برگذیدہ بندے ( محفوظ رہیں گے )
سوائے اللہ کے مخلص بندوں کے
مگر اللہ کے چنے ہوئے بندے ( ف۱٤۵ )
مگر اﷲ کے چُنیدہ و برگزیدہ بندے ( اِن باتوں سے مستثنٰی ہیں )