अतः तुम और जिन को तुम पूजते हो वे,
پس یقیناتم اورجن کی تم عبادت کرتے ہو۔
پس تم اور جن کو تم پوجتے ہو
سو تم اور جن کی تم پرستش کرتے ہو ۔
پس تم اور تمہارے یہ معبود
پس بے شک تم لوگ اور جن کی تم ( اللہ تعالیٰ کے سوا ) عبادت کرتے ہو
کیونکہ تم اور جن جن کی تم عبات کرتے ہو ۔
یقین مانوکہ تم سب اور تمہارے معبود ان ( باطل )
تو تم اور جو کچھ تم اللہ کے سوا پوجتے ہو ( ف۱٤٦ )
پس تم اور جن ( بتوں ) کی تم پرستش کرتے ہو