सिवाय उस के जो जहन्नम की भड़कती आग में पड़ने ही वाला हो
مگروہ جوجہنم میں پہنچنے والاہے۔
مگر انہی کو جو جہنم میں پڑنے والے ہیں ۔
سوائے اس کے جو دوزخ کی بھڑکتی آگ کو تاپنے والا ہے ۔
مگر صرف اس کو جو دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں جھلسنے والا ہو 90 ۔
سواء۹ے اس کے جو جہنم میں داخل ہونے والا ہو
سوائے ایسے شخص کے جو دوزخ میں جلنے والا ہو ۔
سوائے اس کےجو جہنم میں جانے والا ہے
مگر اسے جو بھڑکتی آگ میں جانے والا ہے ( ف۱٤۸ )
سوائے اس شخص کے جو دوزخ میں جا گرنے والا ہے