Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हमारे अपने उन बन्दों के हक़ में, जो रसूल बनाकर भेजे गए, हमारी बात पहले ही निश्चित हो चुकी है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربلاشبہ یقیناہمارے بھیجے ہوئے بندوں کے لیے ہمارا فیصلہ پہلے ہی صادرہو چکا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہمارے خاص مرسل بندوں کیلئے ہمارا یہ فیصلہ پہلے سے صادر ہوچکا ہے

By Hussain Najfi

اور ہمارا وعدہ پہلے ہو چکا ہے اپنے ان بندوں کے ساتھ جو رسول ہیں ۔

By Moudoodi

اپنے بھیجے ہوئے بندوں سے ہم پہلے ہی وعدہ کر چکے ہیں

By Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق اپنے پیغمبر بندوں کے بارے میں ہماری یہ بات طے ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم پہلے ہی اپنے پیغمبر بندوں کے بارے میں یہ بات طے کرچکے ہیں ۔

By Noor ul Amin

البتہ ہمارا وعدہ پہلے ہی اپنے رسولوں کے حق میں صادر ہو چکا ہے

By Kanzul Eman

اور بیشک ہمارا کلام گزر چکا ہے ہمارے بھیجے ہوئے بندوں کے لیے ،

By Tahir ul Qadri

اور بے شک ہمارا فرمان ہمارے بھیجے ہوئے بندوں ( یعنی رسولوں ) کے حق میں پہلے صادر ہوچکا ہے